ٹیگس - ایران مقابلہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایران مقابلہ
ایکنا تھران: سولویں بین الاقوامی حسن قرآت«إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفازاً» مقابلوں کا آغاز آج عصر سے ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513978    تاریخ اشاعت : 2023/03/22

ایکنا تھران- انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب سربراہی اجلاس والے ہال میں منعقد ہوگی جہاں ایرانی صدر بعنوان مہمان خاص شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513816    تاریخ اشاعت : 2023/02/23

ایکنا تھران- بین الاقوامی مقابلوں کے ججمنٹ کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے اور ججز کے مطابق ایرانی خواتین سرفہرست دکھائی دیتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513636    تاریخ اشاعت : 2023/01/21

انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں مردوں کے مقابلے کا ابتدائی مرحلہ اتوار کو مشھد مقدس کے آفتاب ولایت کمپلیکس میں سلیکشن کا آغاز ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513605    تاریخ اشاعت : 2023/01/16

ایکنا تھران- بین الاقوامی مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ جمعہ تیرہ جنوری سے مشھد مقدس میں شروع ہورہا ہے جسمیں 146 امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513569    تاریخ اشاعت : 2023/01/11

ایکنا تھران- ادارہ اوقاف و فلاحی بہبود اور امور قرآنی مرکز کے سربراہ کے مطابق قرآنی مقابلوں میں شریک ممالک کی تعداد اسی تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513463    تاریخ اشاعت : 2022/12/28

معروف بین الاقوامی جوان قاری وجاہت رضا کو ورلڈ ٹاپ 100 میں سلیکٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ انجمن خادمان قرآن
خبر کا کوڈ: 3511479    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

بین الاقوامی ججز:
تہران(ایکنا) پاکستان اور افغانستان کے قرآنی ججز نے ایرانی بین الاقوامی مقابلوں کو اسلامی وحدت کا عظیم سرمایہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511433    تاریخ اشاعت : 2022/03/06